16 اگست، 2020 10:56 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83909109
0 Persons
سعید خطیب زادہ؛ ایرانی وزارت خارجہ کے نئے ترجمان مقرر

تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ کی موجودگی میں سید عباس موسوی کی الوداعی اور نئے ترجمان "سعید خطیب زادہ" کے تعارف کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

ایرانی وزارت خارجہ کے سابق ترجمان کی الوداعی اور نئے ترجمان کے تعارف کی تقریب کا اتوار کے روز انعقاد کیا گیا۔

خطیب زادہ اس پہلے وزارت خارجہ کے امور میں پولیٹیکل اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز سنٹر میں ڈپٹی ڈائریکٹر کے طور پرفرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

وزارت خارجہ کے نئے ترجمان انگریزی جریدے کے ڈائریکٹر ، وزارت خارجہ کی اشاعت کے ڈائریکٹر ، دفتر برائے مطالعہ کے سربراہ ، نائب وزیر تعلیم و تحقیق کے مشیر ، کینیڈا اور جرمنی میں ڈپلومیٹ اور آخر کار ڈپٹی ڈائریکٹر ریسرچ کے سینٹر برائے پولیٹیکل اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز سرگرم عمل تھے۔

وزارت خارجہ کے سابق ترجمان سید عباس موسوی کو جمہوریہ آذربائیجان میں ایران کا نیا سفیر مقرر کیا گیا ہے۔ 

انہوں نے گذشتہ روز صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات کی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 15 =