14 اگست، 2020 12:56 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83906764
0 Persons
ایرانی وزیر خارجہ بیروت پہنچ گئے

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ جمعرات کی شام لبنانی حکام کےساتھ ملاقات کیلیے بیروت پہنچ گئے۔

محمد جواد ظریف کچھ گھنٹے قبل لبنانی حکام کیساتھ ملاقات اور لبنانی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ہمدردی کیلیے بیروت پہنچ گئے۔

 لبنان کے وزیر خارجہ شربل وہبہ نے ایرانی وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔

المیادین نیوز چینل نے لکھا کہ ایرانی وزیر خارجہ نے لبنان کے دورے کے دوران لبنانی حکام کے ساتھ حالیہ دہماکے کے بعد اس ملک کی آخرین صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

یاد رہے کہ فرانسیسی صدر میکرون نے بدھ کے روز ایرانی صدر مملکت حسن روحانی کے ساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے میں ایران سے مطالبہ کیا کہ لبنان کے بحران کے حل کی مدد کرے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 5 =