یہ بات رضا اردکانیان نے آج بروز جمعرات ملک کے سرحدی علاقوں میں پانی اور مٹی کے ذخائر کے فروغ کے بڑے منصوبے کا فائدہ اٹھانے کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ اس سال 34 ہزار ارب تومان سرمایہ کاری کے ساتھ بجلی اور توانائی کے شعبے میں 196 منصوبوں کا افتتاح کیا جائے گا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ