13 اگست، 2020 1:13 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83906280
0 Persons
روزانہ ملک میں روزانہ 11 ملین ماسک تیار ہوتے ہیں

رشت، ارنا – نائب ایرانی وزیر صنعت، مائنز اور  تجارت نے کہا ہے کہ  ملک میں روزانہ 11 ملین مختلف ماسک  کی تیاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان ماسکوں میں سے 6 ملین ماسک صنعتی ہیں۔

یہ بات عباس تابش نے گزشتہ روز ایرانی صوبے گیلان کے شہر رشت میں ایک ورکنگ گروپ میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ روزانہ ملک میں تقریبا 11 ملین ماسک تیار ہو رہے ہیں جن میں سے  4 ملین ماسک صنعت کے استعمال کے لیے ہے۔

تفصیلات کے مطابق، گیلان میں 12 صنعتی یونٹس موجود ہیں جو روزانہ 1200 ماسک تیار کرتی ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 3 =