ایرانی شارٹ فلم کو سوئڈن میلے کے ایوارڈ سے نوازا گیا

کرج، ارنا- ایرانی فنکاروں کی بنائی گئی شارٹ فلم "Wooden Sword" کو سوئڈن میں منعقدہ اسٹاک ہوم میلے کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی صوبے البرز کے آرٹس تنظیم کے زیر اہتمام میں بنائی گئی شارٹ فلم کو سوئڈن میں منعقدہ بین الاقوامی اسٹاک ہوم میلے کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

فلم Wooden Sword کو ایرانی ہدایت کاروں "سوسن سلامت" اور "بہزاد علوی" نے مشترکہ طور پر بنایا ہے۔

واضح رہے کہ Wooden Sword فلم کو اس سے پہلے کئی بین الاقوامی میلوں بشمول Firest_time Filmmaker sessions میں نمائش کیلئے پیش کیا گیا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 5 =