ایرانی دستاویزی فلم کی یونان کے میلے میں شاندار پذیرائی

تہران، انا – ایرانی فلمساز محمود رضا ثانی کی بنانے والی دستاویزی فلم کو "کیارستمی اور کھوئے ہوئے چھڑی" یونان میں عالمی لراپٹرا میلے میں سب سے بہترین ایوارڈ سے نوازا کیا گیا۔

ایرانی فلم "کیارستمی اور کھوئے ہوئے چھڑی" نے یونان میں عالمی ساتواں لراپٹرا نامی فیسٹیول میں سب سے بہترین ایوارڈ کو اپنے نام کرلیا۔
اس فلم میلے کا کرونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے آن لائن کے طور پر انعقاد کیا گیا جس میں 173 فلموں نے شرکت کی۔
یہ فلم نامور ایرانی فلم ساز مرحوم عباس کیارستمی اور ان کی جانب سے اسپین اور کولمبیا میں تربیتی کیمپ کے انعقاد کی کہانی پر مبنی ہے۔
اس فلم کو اس پہلے روس، یوراگوئے اور امریکہ میں شاندار پذیرائی کیا گیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 7 =