ایران میں 'حرکت' کے فیسٹیول میں 127 ممالک کی شرکت

تہران، ارنا – نائب وزیر سائنس برائے ثقافتی امور نے کہا ہے کہ 'حرکت' کے فیسٹیول میں 100 یونیورسٹیوں نے حصہ لیا اور بین الاقوامی سیکشن میں 127 ممالک سے30ہزار کام بھیجا گیا ہے۔

یہ بات غلامرضا غفاری نے منگل کے روز الزہرا یونیورسٹی میں 'حرکت' کے 12 ویں فیسٹیول کی اختتامی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔
الزهرا (س) یونیورسٹی اور شہید بہشتی یونیورسٹی نے منعقد ہونے والے فیسٹیول کا اہتمام کیا۔ جس میلےکی اختتامی تقریب کی میزبانی الزہرہ یونیورسٹی نے کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
 

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 14 =