10 اگست، 2020 2:36 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83902599
0 Persons
ایران میں کرونا کیسز کی تازہ ترین رپورٹ

تہران، ارنا – ایرانی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ اب تک ملک کے اندر میں 328 ہزار اور 844 افراد کرونا وائرس سے مبتلا ہوگئے ہیں۔

سیما سادات لاری نے پیر کے روز کوویڈ-19 سے متعلق تازہ ترین رپورٹ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اس وائرس کے پھیلا‎ؤ کے آغاز سے صحت اور طبی عملے کی کوششوں سے 286 ہزار اور 642 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور انہیں اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بدقسمتی سے اب تک اس بیماری کی وجہ سے 18 ہزار اور 616 افراد انتقال کرچکے ہیں۔
واضح رہے کہ اب تک دنیا بھر میں 20 ملین سے زائد افراد کوویڈ-19 سے مبتلا ہو چکے ہیں جن میں سے 733 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 0 =