مین ہیٹن امریکن فیسٹیول کے ذریعہ ایرانی شارٹ فلم کی اشاعت

تہران، ارنا -  خاتون ایرانی فلم ساز کی ہدایتکاری میں چلنے والی فلم 'Driving Lessons'  کو مین ہیٹن امریکن فیسٹیول کے فائنلسٹ ڈی وی ڈی پیکیج میں شامل کی گئی۔

ایرانی خاتون "مرضیہ ریاحی" کی ہدایت کاری میں بننے والی شارٹ فلم "ڈرائیونگ کلاس' کی فلم مین ہیٹن امریکن فیسٹیول کے فائنلسٹ ڈی وی ڈی پیکیج میں اشاعت کی گئی

یہ فلم اس فیسٹیول کے سب سے 10 فائنلسٹوں میں سے ایک ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ فلم اس سے پہلے دوسرے عالمی میلے سمیت آرمینیا، آئرلینڈ، برطانیہ، امریکہ، اٹلی اور جنوبی کوریا میں سب سے بہترین فلم کے طور پر منتخب ہوگئی۔
خاتون ایرانی اداکارہ "لیندا کیانی" اس فلم کے مرکزی کردار ہیں جنہوں نے سان فرانسسکو میں 12ویں ایرانی فلموں کے میلے میں سب سے بہترین اداکارہ کے ایوارڈ کو اپنے نام کرلیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

 ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 4 =