ایرانی صدر کا وزارت پیٹرولیم کے تین بڑے منصوبے کے آغاز کا حکم

تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے ہزار و 570 ملین ڈالر کے ساتھ سرمایہ کرنے والے تین بڑے منصوبوں کے آغاز کا حکم دے دیا۔

ایرانی صدر "حسن روحانی" نے جمعرات کے روز ایک ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ صوبے بوشہر اور لرستان میں وزارت تیل کے تین بڑے منصوبوں کا افتتاح کردیا۔
یہ منصوبے ایران کی پیٹرو کیمیکل کی پیداواری صلاحیت میں 4 ملین ٹن سے زیادہ کا اضافہ کریں گے جس میں مجموعی طور پر 1.57 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔
ان منصوبوں کے افتتاح کے ساتھ ، 2110 افراد کے لئے براہ راست پائیدار روزگار پیدا کیا گیا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 6 =