5 اگست، 2020 3:56 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83897880
0 Persons
آٹھ سالہ ایرانی باکسر، ایشیا کے مستقبل کا اسٹار

تہران، ارنا - ایشین کنفیڈریشن نے اپنی ایک رپورٹ میں آٹھ سالہ ایرانی باکسر "علی خدادی" کی کارکردگی  کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ایشیا کے مستقبل کا اسٹار قرار دیا۔

ایشیائی کنفڈریشن نے ایرانی آٹھ سالہ باکسر 'علی خدادادی' کی اعلی کارکردگی کو سراہتے ہوئے  کہا کہ ایرانی باسکنگ کی زندگی آگے بڑھ رہی ہے اور اس ایرانی باکسر کی اچھی کارکردگی نے اس ملک کو متاثر کیا ہے اور ہم ایشین باکسنگ کنفیڈریشن کے مختلف چینلز پر ان کی کارکردگی کی ویڈیو شیئر کررہے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 15 =