تفصیلات کے مطابق ایمان داواری کے لکھے گئے اسکرین پلے کو 33 ویں بین الاقوامی روڈ آئیلینڈ فلم فیسٹیول میں پیش کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ داواری کے لکھے گئے اسکرین پلے "Sleep and Wake" کو گزشتہ سال کے دوران اس میلے کے بین الاقوامی حصے میں سب سے بہترین اسکرین پلے کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ Carrot cake کے اسکرین پلے کو اس سے پہلے نوادا فلم فیسٹیول میں پیش کیا گیا تھا۔
روڈ آئیلینڈ فلم فیسٹیول کا 4 سے 19 آگست تک امریکہ مین انعقاد کیا جائے گا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ