ایران میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گروپ کی تباہی

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے حساس اداروں کے اہلکاروں نے ایک کامیاب آپریشن کے دوران، ملک کے صوبے آذربائیجان غربی میں ایک بین الاقوامی گروپ سے 1100 کلوگرام ہیروئن کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔

ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے اعلان کریا کہ منشیات کی اسمگلنگ سے متعلق ایک بین الاقوامی گروپ سے 1100 کلوگرام ہیروئن ضبط کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، اس کامیاب آپریشن کے دوران اس گروپ کے یورپی سرغنہ کو ہلاک کردیا گیا ، جبکہ پکڑی گئی منشیات کو یورپی ممالک منتقل کرنا چاہتے تھے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 10 =