30 جولائی، 2020 11:07 AM
Journalist ID: 1917
News Code: 83890563
0 Persons
ایرانی سپریم لیڈر عید الاضحی میں قوم سے خطاب کریں گے

تہران، ارنا- قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای کل بروز جمعہ کو عیدالاضحی کے موقع پر ایرانی قوم سے خطاب کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق حضرت آیت اللہ خامنہ ای کا خطاب کل بروز جمعہ مقامی وقت کے مطابق صبح 11:30 بجے براہ راست سرکاری میڈیا اور ٹیلی وژن سمیت سپریم لیڈر کی سماجی رابطے ویب سائٹ مندرجہ ایڈریس KHAMENEI.IR میں نشر کیا جائے گا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 0 =