27 جولائی، 2020 6:57 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83886843
0 Persons
عالمی اسکواش فیڈریشن کا ایرانی وزیر کھیل کا شکریہ

تہران، ارنا- عالمی اسکواش فیڈریشن کے سربراہ نے ایرانی وزیر کھیل "مسعود سلطانی فر" کے نام میں ایک پیغام میں ان سے خلیج فارس کمپلیکس کے قیام پر شکریہ ادا کیا۔

تفصیلات کے مطابق، "جک فانتاین" نے اسکواش کمپلیکس "خلیج فارس" کے قیام اور افتتاح پر ایرانی وزیر کھیل کو مبارکباد دی۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں اس اچھے اور مثبت خبر کی توقع نہیں رکھتے تھے جس سے دنیا میں اسکواش کھیل کی توسیع ظاہر ہوتی ہے۔

فانتیان نے کہا کہ ایران میں اسکواش مستقل طور پر بڑھتی اور ترقی کر رہی ہے اور یہ آپ کی مناسب حکمت عملی اور منصوبہ بندی کا ثبوت ہے، اس حوالے سے ایرانی اعلی صلاحیتوں کو دیکھ کر ورلڈ فیڈریشن میں ہماری حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی ورلڈ فیڈریشن اس حوالے سے ایرانی وزیر کھیل کی سرگرمیوں کی بھر پور حمایت کرتا ہے اور ہم میں آپ کو رواں سال کے دسمبر مہینے میں موناکو میں ورلڈ فیڈریشن فورم میں دیکھنے کے منتظر ہیں۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 11 =