27 جولائی، 2020 5:30 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83886755
0 Persons
ایران میں اینٹی کرونا دوا ' ACTEMRA'کی تیاری

تہران، ارنا – امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ایکٹیمرا (ACTEMRA) دوا جو مریضوں کی نسبتہ بحالی میں تصدیق ہوگئی ہے۔ ایران میں بھی تیار کی جاتی ہے اور اگلے دو ہفتوں تک اسپتالوں میں تقسیم کی جائے گی۔

یہ بات حیدر محمدی نے پیر کے روز ارنا  کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے کہی۔
انہوں نے کہا کہ 'ریمڈیسویر'  remdesivir کے علاوہ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریش کے ڈائریکٹر جنرل نے کہاکہ ایکٹیمرا (ACTEMRA) دوا کرونا مریضوں کی مدد اور اس بیماری کی مدت کو کم کرنے کیلیے تصدیق کی گئی ہے۔
محمدی نے کہا کہ یہ دوا ابھی تک ایرانی دواسازی کی منڈی میں داخل نہیں ہوتی ہے اور صرف اس کی ایک محدود مقدار اس سے قبل ایران کو چین نے عطیہ کیا تھا جو اب بھی اسپتالوں میں استعمال ہوتی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
 

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 12 =