27 جولائی، 2020 2:55 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83886559
0 Persons
27 جولائی کو ایران میں کورونا کی صورتحال

تہران، ارنا – ایرانی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا کہ اب تک ملک کے اندر میں 293606 افراد کرونا وائرس سے مبتلا ہوگئے ہیں۔

یہ بات سیما سادات لاری نے پیر کے روز کورونا کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 2434 کورونا کے نئے بیمار کا اندراج کیا گیا جو مجموعی طور پر اب تک ملک میں 293606 افراد کرونا وائرس سے مبتلا ہوگئے ہیں جن میں سے 255144 افراد کا علاج ہوچکے ہیں اور 15 ہزار اور 912 مریض جاں بحق ہوگئے ہیں۔

نئے متاثر افراد میں سے 1436مریضوں کو اسپتالوں میں ایڈمیٹ کیا گیا اور باقی کو معالجے اور ضروری ہدایات کے بعد گھر واپس بھیج دیا گیا۔

انہون نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے  مزید 212مریض اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں جبکہ مرنے والوں کی مجموعی تعداد 15912 ہو گئی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 8 =