26 جولائی، 2020 4:26 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83885409
0 Persons
ایران؛ یورپ کو ایشیائی برآمدات کیلئے شاہراہ

ارومیہ، ارنا - صوبے آذربائیجان غربی کو تین ممالک کے ساتھ 900 کلومیٹر سے زیادہ کی سرحد ہے جس ممالک میں سے ترکی کو یورپ جانے والے راہداری میں اہم کردار کی وجہ سے اسلامی جمہوریہ کے معاشی تبادلوں میں خاص اہمیت حاصل ہے ، اور اس سلسلے میں ماکو فری زون کی ریلوے لائن ایران سے یورپ کو برآمد کرنے کے لئے ایرانیوں کیلیے بہترین موقع کو فراہم کرتی ہے۔

یہ بات مغربی آذربائیجان میں ماکو فری زون آرگنائزیشن کے لاجسٹک اینڈ ٹرانسپورٹیشن کے نائب نے اتوار کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ صوبے آذربائیجان غربی کو تین ممالک کے ساتھ 900 کلومیٹر سے زیادہ کی سرحد ہے جس ممالک میں سے ترکی کو یورپ جانے والے راہداری میں اہم کردار کی وجہ سے اسلامی جمہوریہ کے معاشی تبادلوں میں خاص اہمیت حاصل ہے ، اور اس سلسلے میں ماکو فری زون کی ریلوے لائن ایران سے یورپ کو برآمد کرنے کے لئے ایرانیوں کیلیے بہترین موقع کو فراہم کرتی ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 15 =