ایران انٹرا افغان ڈائیلاگ کی حمایت کرتا ہے

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ کے خصوصی ایلچی برائے افغان امور نے کہا کہ ایران افغانوں کی ملکیت اور قیادت میں افغان انٹرا ڈائیلاگ کے انعقاد کی ضرورت پر زور دیتا ہے۔

یہ بات  "محمد ابراہیم طاہریان فرد"  نے امریکی نمائندے برائے افغان امور کے حالیہ بیانات کے ردعمل پر کہی۔

انہوں نے کہا کہ ایران افغان زیرقیادت اور ملکیت میں افغان انٹرا ڈائیلاگ کے انعقاد کی ضرورت پر زور دیتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم ہم امریکی عہدیداروں کو سفارش کرتے ہیں کہ علاقائی اور افغان امور پر اسلامی جمہوریہ ایران کے عہدیداروں کے خیالات پر تبصرہ کرنے سے پہلے ان مواقف کو غور سے پڑھیں۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق، امریکی نمائندے برائے افغان امن امور ' زلمی خلیلزاد' نے ایک بیان میں دعوی کیا ہے کہ ایران، افغانستان میں امن کی کوششوں کے لئے بھرپور حمایت نہیں کرتا ہے

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 9 =