عالمی فیڈریشن کے سربراہ کی ایران میں اسکواش کے فروغ کی تعریف

تہران، ارنا – عالمی اسکواش فیڈریشن کے سربراہ نے اسکواش کی ترقی کے لیے ایرانی کوششوں کی تعریف کی۔

یہ بات جک فانتاین نے آج بروز ہفتہ اپنے ایک پیغام میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی اسکواش کی اعلی صلاحیت اور اس میں اٹھائے گئے اقدامات ورلڈ اسکواش فیڈریشن میں ہماری حوصلہ افزائی کا باعث ہے۔

 انہوں نے ایک پیغام میں ایرانی اسکواش فیڈریشن کے اقدامات کو موجودہ صورتحال میں قابل تحسین قرار دیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 1 =