ایرانی سابق فٹ بال کھیلاڑی کو ایشیا کے سب سے با اثر اسطوری کھیلاڑیوں کیلیے نامزد کیا گیا

تہران، ارنا – ایشین فٹ بال کنفیڈریشن کی سائٹ کی جانب سے ایرانی فٹ بال ٹیم کے سابق کھیلاڑی 'علی دایی' کو ایشیا کے سب سے با اثر اسطوری اور دیومالائی کھیلاڑیوں کیلیے نامزد کیا گیا۔

 اس رپورٹ میں آیا ہے کہ ایشیاء کے مختلف ممالک میں ایسے کھلاڑی موجود ہیں جنہوں نے اپنی خصوصی صلاحیتوں سے بہت سارے مداحوں کے جذبات کو جنم دیا۔

اس رپورٹ کے مطابق ایشیا کے 8 بااثر کھیلاڑیوں کے نام 'رضا عنتر (لبنان سے)، یونس محمود (عراق سے)، علی دایی (ایران سے)، تیم کیہیل (آسٹریلیا سے)، ایگور شکورین (ازبکستان سے)، ژنگ ژی (چین سے)، شونسکه ناکامورا (جاپان سے) و سان جی های (چین سے)' ہیں جب ایشین فٹ بال کی بات آتی ہے توسب سے بڑا ناموں میں سے ایک ایرانی سابق فٹ بال کھیلاڑی علی دایی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 4 =