25 جولائی، 2020 1:15 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83883844
0 Persons
گزشتہ 7 سالوں میں 42 بڑے دیموں کا افتتاح

تہران، ارنا – ملک میں 186 بڑے ڈیم موجود ہیں جن میں سے 1392 سے اب تک42 ڈیموں کاافتتاح کیا گیا ہے۔

ایران وہ ممالک میں سے ایک ہے جہاں پانی کے محدود ذخائر ہیں، لہذا ان ذخائر کو ذخیرہ کرنے اور پانی کی فراہمی کیلیے کسی بھی اقدام کا خیرمقدم کیا جائے گا۔

اس سلسلے میں پانی کے وسائل کو ذخیرہ کرنے اور ملک کے مختلف حصوں کی پانی کی ضروریات کو پورا کرنے  کیلیے بنیادی اقدامات میں سے ایک ڈیم کی تعمیر ہے۔

اگرچہ ہمارے ملک میں ڈیم کی تعمیر کے عمل کی ایک لمبی تاریخ ہے لیکن ہم دوسرے ممالک کے مقابلے میں تھوڑا سا پیچھے ہیں۔

ایرانی انقلاب سے قبل ڈیموں کی تعداد 19 تھی جو انقلاب کے بعد اس کی گنتی 186 ڈیمز ہوگئی۔ جن میں سے 42 ڈیمز بارہویں اور گیارہویں حکومتوں میں افتتاح کیا گیا ہے

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 11 =