عالمی ادارہ صحت نےایران کو 16 سی ٹی اسکین ڈیوائسز کا عطیہ کیا

تہران، ارنا –عالمی ادارہ صحت نے ایرانی وزارت صحت کو کوویڈ 19 کی وباء کی وجہ سے نئی طبی ٹیکنالوجی کے ساتھ 16 سی ٹی اسکین ڈیوائسز پر مشتمل نئی طبی کھیپ کا عطیہ کیا۔

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی روک تھام میں ایران کی مدد کیلیے 16 سی ٹی اسکین ڈیوائسز ایران کا عطیہ کیا۔

اس ڈیوائسز کی مالیت تقریبا 4 ملین ڈالر ہے جس کھیپ جاپان اور کویت کی حکومتوں کی انساندوستانہ امدادوں کے ذریعے خریداری کی گئی ہے

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 1 =