20 جولائی، 2020 4:46 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83863387
0 Persons
ایرانی فنکار کو اطالوی فلم میلے کا ایوارڈ حاصل

مہاباد، ارنا – ایرانی فنکار 'بختیار پنجہ ای' کو اٹلی کے فلم میں سب سے بہترین اداکار کا ایوارڈ ملا۔

ایرانی مغربی صوبے آذربائیجان غربی کے شہر مہاباد سے تعلق رکھنے والے فنکار نے ایرانی لمبی فلم'namo' کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ حاصل کر لیا۔

یہ فلم  اپنی پہلی بین الاقوامی موجودگی میں 22 اور بین الاقوامی میلوں میں شرکت کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 3 =