20 جولائی، 2020 3:44 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83863306
0 Persons
ایران میں کرونا کیسز کی تازہ ترین رپورٹ

تہران، ارنا – ایرانی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا کہ اب تک ملک کے اندر میں 276 ہزار اور 202 افراد کرونا وائرس سے مبتلا ہوگئے ہیں۔

سیما سادات لاری نے کوویڈ-19 سے متعلق تازہ ترین رپورٹ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اس وائرس کے پھیلا‎ؤ کے آغاز سے صحت اور طبی عملے کی کوششوں سے 240 ہزار اور 87 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور انہیں اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بدقسمتی سے اب تک اس بیماری کی وجہ سے 14 ہزار اور 405 افراد انتقال کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ اب تک دنیا بھر میں 14 ملین اور 600 ہزار افراد کوویڈ-19 سے مبتلا اور گئے ہیں جن میں سے 570 ہزار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 1 =