19 جولائی، 2020 2:20 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83860926
2 Persons
پاکستانی عوام کی زبان فارسی سیکھنے میں دلچسپی

تہران، ارنا – پاکستانی پروفیسر نے کہا ہے کہ اس ملک کے عوام زبان فارسی سیکھنے میں دلچسبی رکھتے ہیں۔

یہ بات لاہور کی لمز یونیورسٹی کے پروفیسر "علی اکبر رضایی فرد" نے اتوار کے روز فارسی کورس کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے پاکستان میں قائم ایرانی کلچر ہاؤس کی حالیہ سالوں میں کوششوں سمیت کرونا وائرس کے دوران تعریف کی۔
فیاض نے کہا کہ لمز یونیورسٹی پاکستان کی سب سے بڑی نجی یونیورسٹی ہے جس میں طلباء زبان فارسی سیکھنے پر دلچسبی کا اظہار کرتے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 12 =