19 جولائی، 2020 1:55 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83860886
0 Persons
ایک ٹن ایرانی طبی امداد کو عراق میں بھیج کیا گیا

بغداد، ارنا – عراق میں تعینات ایرانی سفیر نے اعلان کردیا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ کے دورے عراق کے موقع پر ایک ٹن طبی امداد اس ملک کو بھیج کیا گیا۔

یہ بات "ایرج مسجدی" نے اتوار کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کے خلاف کے میدان میں یہ صحت اور دوائی کا تحفہ ہے جسے عراقی وزارت صحت کے نمائندے کو پیش کیا جائے گا۔
مسجدی نے اس امید کا اظہار کیا کہ یہ بیماری جلد ہی انسانی معاشرہ بالخصوص اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق میں خاتمہ ہوگی۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اب دونوں ممالک کی وزارت صحت کے درمیان اچھے باہمی تعلقات قائم ہیں اور ایسے تعلقات جاری رکھیں گے۔
یاد رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اتوار کے روز عراقی دارالحکومت بغداد کا دورہ کیا۔
ظریف اپنے عراقی ہم منصب "فواد حسین" کے ساتھ ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 4 =