18 جولائی، 2020، 2:05 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 83859668
T T
0 Persons
میلبورن کے فلم فیسٹیول میں دو ایرانی فلموں کی شرکت

تہران، ارنا – دو ایرانی فلمیں' per Meter 6.5 اور Sunless Shadows' میلبورن  کے بین الاقوامی فلم میلے میں شرکت کریں گی۔

میلبورن کا عالمی فلم فیسٹیول جو جو ابتدا میں کورونا پھیلنے کی وجہ سے منسوخ ہوگیا تھا ، اب 6 سے 23 اگست تک آن لائن منعقد کیا جائے گا۔

ایرانی ہدایتکاروں 'مہرداد اسکویی"  اور سعید روستایی کی فلمیں ' per Meter 6.5اور Sunless Shadows' میلبورن میں منع‍قدہ دستاویزی فلم فیسٹیول میں شرکت کریں گی۔

اس میلے کے آن لائن ورژن میں 56 ممالک سے 74 لمبی فلمیں اور 44 شارٹ فلمیں نمائش کے لئے پیش کی جائیں گی۔

"مہرداد اسکویی" کی بنائی گئی دستاویزی فلم Sunless Shadows نے ایمسٹرڈیم کے32 ویں بین الاقوامی دستاویزی فلم فیسٹیول میں بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ حاصل کر لیا اور "سعید روستایی" کی بنائی گئی فلم "per Meter 6.5"بھی  1397میں فجر عالمی فیسٹیول اور وینس میں فلم فیسٹیول میں نمائش کیلیے پیش کی گئی۔ 

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .