16 جولائی، 2020 2:40 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83858007
0 Persons
ایرانی فٹبال ٹیم کی ایشیا میں دوسری پوزیشن

تہران، ارنا- عالمی فٹبال فیڈریشن کی تازہ ترین درجہ بندی میں ایرانی فٹبال ٹیم نے دنیا کی 33 ویں اور ایشیا کی دوسری پوزیشن کو اپنے نام کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، عالمی فٹبال فیڈریشن نے دنیا کی سب سے بہترین فٹبال ٹیموں کی فہرست کی نئی رپورٹ کو شائع کیا ہے جس میں ایرانی فٹبال ٹیم نے 1489 پوانٹس کیساتھ  دنیا کی 33 ویں اور ایشیا کی دوسری پوزیشن کا حصول کیا ہے۔

واضح رہے کہ اس درجہ بندی کے مطابق آسٹریلیا ایشیا کی پہلی دوسری پوزیشن پر کھڑا ہے اور اس کے بعد ایرانی فٹبال ٹیم کی باری آتی ہے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ دنیا میں عالمگیر وبا کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے ایرانی فٹبال ٹیم کے سرکاری اور دوستانہ میچز منسوخ کیے گئے ہیں۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 9 =