15 جولائی، 2020 12:11 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83856505
0 Persons
عراقچی افغانستان کا دورہ کریں گے

تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے آج تہران اور کابل کے مابین اسٹریٹجک تعاون سے متعلق جامع دستاویز پر مذاکرات کے لئے ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں افغانستان کا دورہ کریں گے۔

نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور 'سید عباس عراقچی' نے ایک سیاسی، سیکورٹی اور اقتصادی وفد کی قیادت میں آج کی سہ پہر کابل اور تہران کے درمیان اسٹریٹجک تعاون کی دستاویز پر بات چیت کے لیے افغانستان میں جائیں گے۔

اس سفر کے دوران نائب وزیر خارجہ کا ایک اور پروگرام افغان سرکاری عہدیداروں سے ملاقات کرنا ہے۔    

عراقچی کل بروز جمعرات   'افغانستان اور ایران کے تعلقات ،چیلنجوں اور مواقع' کی کانفرنس میں تقریر کریں گے۔  

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 11 =