ایران میں کرونا سے متاثرہ افراد سے متعلق تازہ ترین اعداد وشمار

تہران، ارنا – ایرانی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا کہ اب تک ملک کے اندر میں 259 ہزار و 652 افراد کو کرونا وائرس کا شکار ہوگیا ہے۔

سیما سادات لاری نے کوویڈ-19 سے متعلق تازہ ترین رپورٹ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اس وائرس کے پھیلا‎ؤ کے آغاز سے صحت اور طبی عملے کی کوششوں سے 222 ہزار و 539 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور انہیں اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بدقسمتی سے اب تک اس وبائی بیماری کی وجہ سے 13 ہزار و 32 افراد انتقال کرچکے ہیں۔
یاد رہے کہ اب تک دنیا بھر میں 13 ملین سے زائد افراد کوویڈ-19 سے مبتلا اور گئے ہیں جن میں سے 570 ہزار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 14 =