ایرانی فوٹوگرافر کی پولینڈ میں عالمی میلے میں شاندار پذیرائی

تہران، ارنا – ایرانی شمالی شہر لاہیجان سے تعلق رکھنے والے فوٹوگرافر "ہوتن باباپور" نے پولینڈ میں عالمی میلے فتح حاصل کرلی۔

باباپور نے اس عالمی فوٹوگرافی فیسٹیول میں رنگین زندگی کی تصاویر کے شعبے میں ایوارڈ جیت لیا۔
اس میلے کا کلر فری ، مونوکروم فری اور پورٹریٹ فری کے تین شعبے میں انعقاد کیا گیا جس میں دنیا کے مختلف شہروں سے 67 فوٹوگرافر کو منتخب کیا گیا۔
ایرانی فوٹوگرافر نے اس سے پہلے مقدونیہ، پولینڈ اور ترکی کے عالمی میلے میں اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 4 =