ایرانی کھیلاڑی کو 2018 کے ایشین لیگ کے بہترین گول کیپر کیلیے نامزد

تہران، ارنا – ایرانی فٹ بال ٹیم کے گول کیپر کو 2018 ایشین چیمپیئز لیگ کے سب سے بہترین گول کیپروں کی کیلیے نامزد کیا گیا۔

ایشین فٹ بال کنفیڈریشن AFC نے اپنی نئی درجہ بندی میں ایرانی فٹ بال ٹیم کے گول کپیر 'علیرضا بیرانوند' کے نام کو 2018 کو ایشیائی چیمپیئنز لیگ کے سب سے گول کیپروں کی فہرست کیلیے نامزد کر لیا.

یاد رہے کہ اس سے پہلے ایشین کنفیڈریشن کی رائے شماری میں ایرانی گول کیپر "علیرضا بیرانوند" سب سے بڑی رائے کیساتھ ورلڈ کپ کے ایشیائی چیمپئن بن گئے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =