11 جولائی، 2020 10:25 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83852083
0 Persons
ایران کبھی پیچھے نہیں ہٹے گا: وزیر تیل

تہران، ارنا- ایرانی وزیر تیل نے کہا ہے کہ تیل کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہمارے لیئے ضروری اور اسٹراٹیجک ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران کبھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔

ان خیالات کا اظہار"بیژن نامدار زنگنہ" نے آج بروز ہفتے کو ایک ٹوئٹر پیغام میں کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پابندیاں ہمیشہ باقی نہیں رہیں گی اور ہمیں تیل کی پیداوار میں اضافہ کرنے سے مزید طاقتور ہونا ہوگا۔

ایرانی وزیر تیل نے اس بات پر زور دیا کہ اس طریقے سے ہم ایرانی حصے کو واپس لیتے ہیں۔

‎زنگنہ نے تیل کی پیداواری صلاحیت میں اضافے کو ایران کیلئے ضروری اور اسٹرٹیجک قرار دے دیا۔

انہوں نے کہا کہ  یرانی کمپنی کیساتھ یاران کے مشترکہ فیلڈ کی ترقی کیلئے آئی پی سی معاہدہ اسی وجہ سے ہوا تھا؛ ایران کبھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 10 =