11 جولائی، 2020 2:33 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83851637
0 Persons
ایرانی سائنس دان دنیا کے سائنسدانوں کی فہرست میں شامل

ایرانی سائنسدان ڈاکٹر فریدون عزیزی غیر مواصلاتی امراض کے لحاظ سے دنیا کے سب سے ممتاز سائنسی ڈیٹا بیس یعنی آئی ایس آئی کی درجہ بندی کے مطابق دنیا کے سب سے تین بہترین افراد اور "آئوڈین کی کمی کی خرابی" کے لحاظ سے دنیا کے سب سے چار بہترین کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔

دنیا کے سب سے ممتاز سائنسی ڈیٹا بیس یعنی آئی ایس آئی(ISI)  نےاپنی نئی درجہ بندی کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق ایرانی سائنسدان ' فریدون عزیزی' غیر مواصلاتی امراض کے لحاظ سے دنیا کے سب سے 3 بہترین افراد اور "آئوڈین کی کمی کی خرابی" کے لحاظ سے دنیا کے سب سے 4 بہترین کی فہرست پر ہے۔

اس رنکینگ میں ڈاکٹرعزیزی "تائرواڈ اور حمل" میں دنیا کے ٹاپ 20 افراد میں اور 'تائرواڈ اور دودھ پلانا" کے موضوع میں دنیا کے ٹاپ 23 افراد میں شامل ہے اور ہائپوٹائیڈیرائڈزم کے شعبے میں  دنیا کی 40 ویں پوزیشن پر ہے

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 1 =