9 جولائی، 2020 2:45 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83850000
0 Persons
ایشیا میں ایرانی فٹ سال ٹیم کی پہلی پوزیشن برقرار

تہران، ارنا- "فٹسال ورلڈ رینکنگ" ویب سائٹ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹ سال ٹیم گزشتہ مہینوں کی طرح ایشیائی ٹیموں کے درمیان پہلی نمبر اور دنیا میں چھٹویں نمبر پر ہے.

 تفصیلات کے مطابق فٹسال ورلڈ رینکنگ ویب سائٹ نے جعمرات کے روز دنیا کی قومی فٹ سال ٹیموں کی تازہ ترین رینکنگ کا اعلان کردیا ہے.
اس رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران نے 1603 پوانٹس کیساتھ ایشیا کی پہلی پوزیشن اور دنیا کی چھٹویں پوزیشن پر ہے۔
تفصیلات کے مطابق، ایران کی قومی فٹ سال ٹیم نئے وقت کا اعلان ہونے پر ایشین فٹ سال چیمپیئن شپ میں حصہ لینے والی ہے اور اگر فتح حاصل کرے تو 2020 کے فٹ سال ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرے گی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 2 =