یہ بات روح اللہ لطیفی نے پیر کے روز ارنا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ آج سے پاکستانی سرحد پر واقع سیستان اور صوبہ بلوچستان میں ریمدان ، کوہک اور پشین کی تین مارکیٹیں مکمل طور پر دوبارہ کھل گئیں ، اور ملک کے ساتھ تجارت معمول پر آ گئی ہے۔
افغانستان کے ساتھ مشترکہ مادرو، ماہیرود و میلک سرحدیںبھی سرگرم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تجارتی سرحدیں دوبارہ کھول دی گئیں ہیں لیکن مسافروں کے شعبے کو کچھ محدودیتوں کا سامنا ہے اور ترکمانستان اور اینچہ برون کے ساتھ مشترک سرحد نے اپنی ریلوے سرگرمیاں دوبارہ شروع کردیں اور روزانہ تقریبا ویگنوں کی گنجائش کے ساتھ ایرانی سامان برآمد کیا جاتا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ