عالمی پیرا تائیکوانڈو رینکنگ کی فہرست میں ایران کے دو معذور کھیلاڑی شامل

تہران، ارنا – عالمی تائیکوانڈو فیڈریشن نے اپنی نئی درجہ بندی میں تائیکوانڈو کے سب سے بہترین معذور کھیلاڑیوں کی فہرست کا اعلان کردیا جس میں ایران کے دو کھیلاڑیوں کا نام شامل ہے۔

عالمی تائیکوانڈو کی فیڈریشن کی نئی رینکنگ کے مطابق ایرانی کھیلاڑی 'مہتاب نبوی نے 50/82پوائنٹس کے ساتھ 58 کلوگرام کے زمرے میں پہلی پوزیشن اور احمد نریمانی نے بھی 75 کلوگرام کے زمرے میں  پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔

سعید صادقیان پور اور مہدی بہرامی آذر  نے 61 کلوگرام اور 75 کلوگرام کے زمروں میں دوسری پوزیشن اور  اور مہدی پور رہنما نے بھی 75 کلوگرام  کے زمرے میں دونوں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔

دو ایرانی کھیلاڑی 'اصغر عزیزی اور مہدی پور رہنما' کو آئندہ سال ٹوکیو میں 2021 کے اولمپک مقابلوں کی شرکت کیلیے بھیجا جائے گا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 3 =