ان خیالات کا اظہار "اسحاق جہانگیری" نے آج بروز پیر کو وزرات زارعت کے عہدیداروں کیساتھ منعقدہ ایک اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام اور معیشت کی تباہی کے مقصد سے ایران کیخلاف معاشی پابندیاں عائد کی ہیں اور ساتھ ہی دعوی کر رہا ہے کہ وہ حالیہ سالوں کے تمام جنگوں میں کامیاب ہوگیا ہے۔
نائب ایرانی صدر نے کہا کہ تاہم ایران مخالف امریکی معاشی جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران اور ایرانی عظیم قوم نے فتح حاصل کی ہے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ