ایرانی پولیس فورس کا دنیا میں انسداد منشیات میں کوئی حریف نہیں ہے

تہران، ارنا - ایرانی پولیس فورس کے نائب کمانڈر اور انسداد منشیات کی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ  اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس فورس منشیات کے خلاف جنگ اور  لوگوں اور انسانیت کے لئے خوشحالی اور راحت پیدا کرنے میں دنیا میں کوئی حریف نہیں ہے۔

یہ بات جنرل 'قاسم رضایی' نے منگل کے روز نے انسداد منشیات کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں جو ویڈیو کانفرنس کے طور پر منعقد کیا گیا، خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ منشیات کے خلاف میں ملک میں 3800 سے زائد شہید اور 12 ہزار سے زیادہ جانباز ہو چکے ہیں جن منشیات کے خلاف جنگ میں مشہور شہداء میں سے ایک جنرل قاسم سلیمانی ہیں جنہوں نے دنیا میں انسداد دہشت گردی کے راستے کو جاری رکھا۔

ایرانی جنرل نے کہا کہ  اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس فورس منشیات کے خلاف جنگ اور  لوگوں اور انسانیت کے لئے خوشحالی اور راحت پیدا کرنے میں دنیا میں کوئی حریف نہیں ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 1 =