ایرانی دس سالہ شطرنج کھیلاڑی کی عالمی مقابلوں میں بہترین کارکردگی

مہاباد، ارنا – ایرانی دس سالہ شطرنج کھیلاڑی "عرشیا علاقمند" نے عالمی آن لائن مقابلوں میں دو فتح اور دو دوسری پوزیشن حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

عالمی آن لائن شطرنج مقابلوں "یونیٹی کاپ" کا گزشتہ ہفتے کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا کے مختلف ممالک کے ہزار طاقتور کھیلاڑیوں نے شرکت کی۔
ایرانی صوبے آذربائیجان غربی کے شہر مہاباد سے تعلق رکھنے والے دس سالہ شطرنج کھیلاڑی ان مقابلوں کے انڈر 12 میں دو فتح اور دو دوسری پوزیشن اپنے نام کرلیا۔
اس ایرانی ذہین کھیلاڑی نے عالمی ورچوئل درجہ بندی میں 2500 پوائنٹس کے ساتھ  بین الاقوامی طاقتور کھیلاڑیوں کو شکست دے دی۔
علاقمند نے گزشتہ ہفتوں کے دوران عالمی آن لائن مقابلوں UnityChessClub جس میں مختلف ممالک سے 671 کھیلاڑیوں نے شرکت کی، میں 46 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر آگئی۔
ایرانی باصلاحیت شطرنج کھیلاڑی بھی آنکھیں بند کرکے اپنی ورزشیں اور کھیل پیش کرسکتا ہے۔
بند آنکھوں کے ساتھ کھیل ایک انتہائی مشکل اور پیچیدہ قسم کا شطرنج مقابلوں میں سے ایک ہے جو اعلی سطح پر مہارت حاصل کیا جاتا ہے اور اس میں بہت زیادہ حراستی اور ذہانت کی ضرورت ہوتی ہے ، جو بچوں کی سطح پر نادر ہی منعقد ہوا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha