ایشیاء میں ایرانی فٹ بال نوجوانوں کیلیے صحیح قرعہ اندازی

تہران، ارنا – ایشین جونیئر فٹ بال چیمپیئن شپ کے مقابلوں کے لئے قرعہ اندازی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی ٹیم انڈونیشیا ، کمبوڈیا اور ازبکستان کے ساتھ پہلے گروپ میں شامل ہے

ایشین جونیئر فٹ بال چیمپیئن شپ کے مقابلوں  کے لئے قرعہ اندازی کی تقریب آج بروز جمعرات کوالالامپور میں منعقدہ  اے ایف سی کے ہیڈ کوارٹر میں منع‍قد ہوئی جو کرونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے ممالک کے نمائندے نے شرکت نہیں کی تھی۔

اس قرعہ اندازی کے مطابق ہمارے ملک کی جونیئر فٹ بال ٹیم پہلے گروپ میں ازبکستان اور انڈونیشیا کی ٹیموں کے خلاف میدان میں اترے گی۔

AFC کی رپورٹ کے مطابق  ایشیائی جونیئر فٹ بال چیمپیئن شپ کا ٹورنامنٹ  14 سے 31 اکتوبر منعقد ہوگا

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 4 =