ایرانی صدر کی موجودگی میں 10 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

ایلام، ارنا – ایرانی صوبے ایلام میں جمعرات کو صدر مملکت کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے 10ترقیاتی منصوبوں کا آپریشنل اور افتتاح کیا گیا۔

ایرانی  مغربی صوبے ایلام میں جمعرات کو صدر مملکت کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے 10ترقیاتی منصوبوں کا  افتتاح کیا گیا۔

 ان منصوبوں کی مالیت 110 ہزار ارب ریال ہے جو ایرانی وزیر سڑک اور شہری ترقی کی موجودگی میں افتتاح کیا گیا۔

ان منصوبوں میں 7ہزار ارب ریال افتتاحی منصوبے،  22ہزار بلین ریال تکمیلی منصوبے اور 81 ہزار ارب ریال بھی افتتاحی منصوبے شامل ہیں۔

126 ہزار کلومیٹر طویل دہلران- چیلات فری وے کے منصوبے جس میں 33 ہزار ارب ریال کی سرمایہ کاری کی گئی ہے اور ایلام کو ملک کے ریل نیٹ ورک سے منسلک کرنے کے ایگزیکٹو آپریشن کا آغاز ان منصوبوں میں سے ایک اہم منصوبہ ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 10 =