ایران میں پاور پلانٹس مقامی کنٹرول سسٹم سے سرکٹ میں داخل ہوتے ہیں

تہران، ارنا- ایران میں جدید پاور پلانٹ کنٹرول سسٹم کی تیاری، بجلی کی صنعت کی ایک نئی کامیابی ہے اور ملکی پاور پلانٹس اس نئے سسٹم سے لیس ہوجاتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق، ایرانی محکمہ توانائی نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے دوران؛ پاور پلانٹس کیلئے جدید کنٹرول سسٹمز کے ڈیزائن اور تعمیر کا کام "مپنا" کمپنی نے ملک کے اندر کیا تھا اور اسے دو پاور پلانٹس (ویسٹ کارون 1 اور 2) پر لگایا گیا تھا۔

یہ یونٹ ایرانی تکنیکی معلومات کے حامل کنٹرول سسٹم کیساتھ قومی نیٹ ورکس سے منسلک تھے اور اس سامان کی لوکلائزیشن کیساتھ، اب سے جدید ایرانی کنٹرول سسٹم والے ملکی ساختہ پاور پلانٹس، مدار میں داخل ہوجائیں گے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 8 =