15 جون، 2020 3:05 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83822821
0 Persons
ایران کے غیرملکی قرضوں میں 3.3فیصد کمی

تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک نے کہا ہے کہ ملک کے غیرملکی قرضوں میں 9 فیصد کمی ہوئی ہے.

ایرانی سینٹرل بینک کی نئی رپورٹ کے مطابق ایران کے ذمہ  بیرونی قرضوں میں سال 1397 ہجری شمسی کے مقابلے میں 3.3فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق فی الحال ایران کے غیرملکی قرضہ کی شرح 9 ارب اور 31 ملین ڈالر ہے۔

1398 کے آخرتک ایران کے بیرونی قرضوں کی شرح 9 ارب 31 ملین ڈالر تھی جس میں سے 7 ارب 492 ملین ڈالر درمیانی اور طویل المدت اور 1 ارب اور 539 ملین ڈالر مختصر مدت کے قرضے ہیں.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 1 =