14 جون، 2020 3:55 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83821604
0 Persons
ایرانی ٹیکنالوجی سے میتھانول انڈسٹری کی ترقی

تہران، ارنا - ایران جو دنیا کے سب سے بڑے پیداوار کرنے والوں میں شامل ہے اور اگلے چند سالوں میں دنیا میں میتھانول کی پیداوار میں اس کا 54 فیصد حصہ ہوگا، آج وہ اپنی طاقت اور گھریلو پیداوار پر بھروسہ کرکے میتھانول کی پیداوار کے لئے سب سے بڑا ٹاور بنانے میں کامیاب رہا ہے۔

آئندہ تین سالوں تک ایران 54٪ حصص کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا میتھانول بنانے والا بن جائے گا اور ملک کے پیٹرو کیمیکلز میں اس کی پیداواری صلاحیت ہر سال 19 ملین ٹن سے زیادہ ہوجائے گی۔

اس اضافے کے ساتھ ، ایران میتھانول کی تیاری میں چین اور امریکہ کو پیچھے چھوڑدے گا تاہم ایران میں پیٹروکیمیکل اور میتھانول کی صنعت کو درکار مینوفیکچرنگ کے تکنیکی علم کو بتدریج بہتر بنانے کی کوشش کی جانی چاہئے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 9 =