ایرانی نو عمر لڑکی کی "بنسکا" عالمی مصوری مقابلوں میں تیسری پوزیشن

ہمدان، ارنا- ایرانی صوبے ہمدان سے تعلق رکھنے والی نوعمر لڑکی "حسنا اسکندری" نے بلغاریہ میں منعقدہ عالمی مصوری مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔

صوبے ہمدان کے انسٹی ٹیوٹ برائے بچوں اور نوجوانوں کی دانشورانہ نشو نما کے مطابق، 2017 میں بلغاریہ میں "دوستوں سے خوشیاں منانا" کے عنوان تحت ایک مصوری مقابلے کا انعقاد کیا گیا جو حال ہی اس ایونٹ کے فاتحیں کا اعلان کیا گیا ہے۔

‏ایرانی صوبے ہمدان سے بھی اس مقابلے میں 61 فن پاروں نے حصہ لیا تھا اور ان میں سے ایک کو کانسی کے تمغے سے نوازا گیا اور 3 کو بھی ڈپلومہ کے اعزازی ڈگریاں دیے گئے۔

ان مقابلوں میں ایران سے 6 سالہ نوعمر لڑکی "حسنا اسکندری" نے ایک کانسی کے تمغے کو اپنے نام کرلیا اور "محمد جواد سالمی"، "سمیہ سروامان الہی" اور "فاطمہ موسعلی" نے بھی ڈپلومہ کے اعزازی ڈگریوں کا حصول کیا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 13 =