لاہور میں فارسی زبان کا نیا ورچوئل تربیتی کورس کا عنقریب آغاز کیا جائے گا

اسلام آباد، ارنا - فارسی زبان کا نیا کورس جلد ہی پاکستان کے ثقافتی اور تعلیمی دل 'لاہور' میں ورچوئل کے طور پر منعقد ہوگا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے ہاؤس آف کلچر کے زیر اہتمام فارسی زبان کے فاصلاتی تعلیم کا نیا کورس پاکستان کے ثقافتی مرکز لاہور میں آغاز ہوگا۔

آن لائن فارسی زبان کی کلاسز 29 جون کو لاہور میں ہاؤس آف ایرانی ثقافت کے انتظام سے شروع ہوں گی۔ اس تربیتی کورس کے لئے رجسٹریشن 25 جون کو ختم ہوگی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 17 =