9 جون، 2020 7:42 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83816243
0 Persons
49 ممالک ایرانی نینو مصنوعات کے گاہک ہیں

تہران، ارنا – جرمنی ، اٹلی ، برطانیہ ، آسٹریلیا ، کینیڈا ، چین اور جنوبی کوریا جیسے 49 ممالک ایرانی نینو مصنوعات کے گاہک ہیں۔

ایران نے کئی سالوں نے علم پر مبنی مصنوعات خاص طور پر نینو مصنوعات کی پیداواری میں زبردست پیشرفت کی ہے اور اب جرمنی، اٹلی، برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا، چین اور جنوبی کوریا جیسے 49 ممالک ایرانی نینو مصنوعات کے خریدار ہیں۔

تخلیقی افرادی قوتیں ملک کی دولت ہیں جو علم پر مبنی معیشت کے فروغ میں مدد دیتی ہیں جن انسانی قوتوں کی کوششوں کیساتھ ایران مقدار اور معیار کے لحاظ سے چین، امریکہ اور بھارت کے بعد دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 11 =