ایران میں کرونا سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد 138457 ہوگئی

تہران، ارنا – ایرانی وزارت صحت کی ترجمان نے کہا ہے کہ  اب تک مجموعی طور پر 175927 افراد کوویڈ-19 کا شکار ہوچکے ہیں جن میں سے 138457 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔

یہ بات ایرانی محکمہ صحت کی ترجمان خاتون سیما سادات لاری نے منگل کے روز ملک میں کرونا وائرس کی وجہ سے رونما ہونے والی صورتحال سے متعلق رپورٹ دیتے ہوئے کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ روز سے اب تک کرونا وائرس سے متاثرہ 2095 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

لاری کا کہنا ہے کہ اب تک مجموعی طور پر ملک کے اندر 175927 افراد کوویڈ- 19 سے متاثر ہوچکے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کرونا وائرس میں مبتلا 74 بیمار اپنے زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھ گئے اور اب کوویڈ- 19 کی مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 8 ہزار 425 افراد تک بڑھ گئی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 3 =